دا ویمپائر آرون سیزن ٹو
دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر6
سورج ڈھل چکا تھا اس وقت زالفہ seayol میں تھی ۔۔۔ وہاں بہت خاموشی تھی ۔۔۔ اس نے وہاں ہر جگہ ڈھونڈا ارون کو پر وہ وہاں بھی نہ تھا۔ ۔۔۔
Seayol کے قریب ایک گھنا جنگل تھا ۔۔۔ زالفہ نے جنگل کا رخ کیا ۔۔۔ وہ بہت ڈر پوک تھی پر اس نے پھر بھی ہمت کر کے جنگل میں قدم رکھا۔ ۔۔۔
عجیب بات تھی جنگل میں بھی بہت خامو شی چھائیں تھی۔ ۔۔
جیسے جیسے اندر بڑھتی جارہی تھی ۔ ۔۔۔ اونچے لمبے درختوں کی وجہ سے اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ ۔۔۔ اس نے وہی روک کر گہری گہری سانس لی اُس سے بہت ڈر بھی لگ رہا تھا۔ ۔۔😕😕۔۔۔۔
ارون ۔۔۔ کہاں ہو ۔۔۔۔ تم کہتے ہوئے وہی درخت سے ٹیک لگئے بیٹھ جاتی ہے ۔۔۔ 😭
زالفہ کی آواز ارون کے کانوں میں آتی ہے تو وہ اُٹھ بیٹھتا ہے ۔۔۔
وہ لینا کے ساتھ گھر آنے کے بعد سوگیا تھا اور لینا بھی اپنے روم میں سونے چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
ارون اُٹھ کر لینا کے کمرہ کے قریب آتا ہے لینا کا روم کا دروازہ تھوڑا کھولا ہوتا ہے ۔۔۔ ارون ہلکا سا اور کھول کر اندر جھانکتا ہے ۔ پر لینا سورہی ہو تی ہے ۔۔۔
اُس سے پھر سے آواز آتی ہے زالفہ کی ۔۔۔
غور سے اُس آواز کو سننے لگتا اُس سے وہ آواز جنگل سے آتی ہے ۔۔۔
ارون تیزی سے جنگل کا رخ کرتا ہے ۔۔۔
اتنا میں لینا کی آنکھ کھول جاتی ہے ۔۔۔
لینا بھی ارون کے پیچھے آتی ہے اور ارون کے سامنے آکے کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔۔ ۔ روک جاو ارون کہاں جارہے ہو ۔۔۔
ؑتم نے مجھ سے جھوٹ کہا کہ وہ آواز تمھاری ہے ۔۔۔ تمھاری ہمت کیسے ہوئی ۔۔۔ ہٹ جاو میرے راستہ سے ۔۔۔😡😡😡 غصہ سے چلاتا ہوا ارون ومپئر روپ میں آجاتا ہے۔ ۔۔
ارون روک جاو میں تمھیں نہیں جانے دو گی لینا بھی ارون کے سامنے جم کے کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔
ارون لینا کو ہاتھ سے دور دھکا دیتا ہے میرے سامنے مت آنا ورنہ اپنی جان سے جاو گی ۔۔۔۔😡😡
ارون لمحے میں جنگل کے اندر پہنچتا ہے ۔۔۔ارون کو ایک لڑکی دیکھتی ہے ۔۔۔ جو درخت سے ٹیک لاگئے گٹھنوں پر سر رکھے بیھٹے سسکیھوں سے رو رہی ہوتی ہے ۔۔۔
ارون وہی کھڑے غصہ سے زور دار آواز میں پوچھتا ہے ۔۔۔ کون ہو تم ۔۔۔۔۔۔
ارون کی آواز سنتے ہی زالفہ گھٹنوں پر سے سر اُٹھاتی ہے ۔۔۔
آنکھیں آنسو سے بھری ہوتی ہیں زالفہ کی ۔ ۔۔ ارون کو سامنے دیکھتے ہی فعرا سے کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔۔
ارون کہاں چلے گئے تھے مجھے چھوڑ کہتی ہوئی ارون کے گلے لگ سے لگ جاتی ہے ۔۔۔
ارون ایک جھٹکے سے اُس سے الگ کرتا ہے ۔۔۔اور پوچھتا ہے کون ہو تم ۔۔۔۔ میرا نام کیوں پکار رہی ہو ۔۔۔ کیا تم بھی اُس لینا ومپئر کی طرح مجھے ٹرپ کرنا چاہتی ہو ۔۔۔
۔۔۔۔۔😵😵😵
زالفہ حیرت سے ارون کو دیکھنے لگتی ہے ۔۔۔۔ آنسو اپنے رخسار سے صاف کرتی ہے ۔۔۔ میں کون ہوں تم مجھ سے پوچھ رہے ہو ۔۔۔ارون ۔۔ کیا ہوگیا ہے تم یہ کیسی باتیں کررہے ہو ۔۔۔
زالفہ کی آنکھوں سے سہی جھلک رہی تھی ۔۔۔
مجھے نہیں پتہ تم کون ہو ۔۔۔ 😡 اور میرا نام کیوں لے رہی ہو ۔۔۔
۔۔۔۔💔💔 زالفہ کا دل ٹوٹ کر کرچی کر چی ہونے لگتا ہے۔ ۔۔
آنکھیں پھر نم ہونے لگتی ہیں ۔۔۔۔
اچانک سے لینا بھی آجاتی ہے ارون کے ساتھ آکے کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔۔ ۔
ارون کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے چلو یہاں سے یہ ایک انسان ہے اور ہمارا انسانوں سے کوئی تعاق نہیں ۔ ،
یہ صرف ہماری خوراک ہے ۔۔۔
بلکے ارون تم اس کا بلڈ پی کے ختم کیوں نہیں کردیتے ۔۔۔ لینا ارون سے کہتی ہے ۔۔۔
لینا جانتی تھی کوئی بھی ومپئر زالفہ کا بلڈ نہیں پی سکتا اور نہ اُس سے مار سکتا ہے اور کوئی بھی زالفہ کے قریب بؑھی نہیں جاسکتا تھا ۔۔۔ کوئی چیز تھی زالفہ میں جو لینا تو کیا کوئی اور ومپئر بھی زالفہ کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے تھے ۔۔۔۔
زالفہ اس لڑکی کے ہاتھوں کو ارون کے ہاتھ کو پکڑا دیکھتی ہے ۔۔ جو ارون سے اتنے بے تکلفی سے بات کررہی ہوتی ہے ۔۔۔
زالفہ کا چہرہ غصہ سے سرخ ہوجاتا ہے اس لڑکی کی اس حرکت کی وجہ سے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زالفہ ارون کے پاس آتی ہے اُس لینا ومپئر کا ہاتھ کو اپنے ہاتھ پکڑ کر ارون کے ہاتھ سے ہٹاتی ہے اور غصہ سے لینا کو دیکھتی ہے ۔۔۔ دور رہو ارون سے لینا سے کہتی ہے ۔۔۔
پھر ارون کی طرف دیکھتی ہے
ارون میں زالفہ ہوں تمھاری بیوی ۔۔
تم مجھے کیسے بھول سکتے ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔
ارون کو یاد آتا ہے ۔۔۔ لینا نے بھی کچھ اس طرح ہی کہا تھا
اُس سے کہ میں تمھاری دوست ہوں تم مجھے بھول گئے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔
ارون کا سر پھٹنے لگتا ہے ۔۔۔😡😡😡😡۔۔۔
غصہ سے ڈھاڑتا ہوا ۔۔۔۔ تیز رفتار سے
زالفہ کے اور قریب جاتا ہوا زالفہ کو درخت سے لگا دیتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اس کے نوکیلے دانت باہر نکل آتے ہیں اور آنکھیں کالی رنگ کی ہورہی تھی ۔۔۔
زالفہ کی کمر پر درخت بہت زور سے لگتا ہے زالفہ کی چیخ نکل جاتی ہے ۔۔۔۔۔
ارون ، زالفہ کے چہرہ کو دیکھتا ہے اس سے کچھ فیل ہوتا ہے ۔۔۔۔
ایک جھٹکے سے ارون پیچھے ہوتا ہے ۔۔۔
ارون کی نظر زالفہ کے ہاتھ پر پہنی رنگ پر پڑتی ہےتو اس کا سر گھومنے لگتا ہے ارون اپنا سر پکڑ لیتا ہے ایک چہرہ بار بار سامنے آنے لگتا ہے ۔۔۔ پر وہ ہلکا ہلکا دھواں جیسا لگ رہا تھا
زالفہ اپنے درد کو نظر اندز کرکے ارون کے پاس آتی ہے ۔۔۔۔
ارون کا ہاتھ پکرتی یے ارون میری طرف دیکھوں ۔۔۔ میں تمھاری زالفہ ہوں ۔۔۔😭😭 اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔۔۔
ارون اسکی آنکھوں میں دیکھتا ہے ۔۔۔ پر اس سے کچھ یاد نہیں آتا ۔۔۔
لینا پیچھے سے زالفہ کو کینھچ کر زور سے پٹخ دیتی ہے ۔۔۔
زالفہ اتنی زور سے نیچے گر تی ہے ۔۔ سر پھٹ کر خون نکلنے لگتا ہے ۔۔۔ زالفہ اُٹھ نے کی کوشش کرتی ہے ۔ ۔
پر زالفہ سے اٹھا نہیں جاتا ۔۔۔
زالفہ کو زمین پر گرتا دیکھ کر ۔۔۔
ارون کو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔ ارون کا غصہ سے پورا چہرہ سرخ اور سفید ہوجاتا ہے اور آنکھیں بے حد بے چمکنے لگتی ہے
زور دار آواز میں ڈھاڑتا ہوا پل میں لینا کے پاس جاتے ہے
۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔ اپنے نوکیلے دانتوں سے لینا کی گردن کو کاٹ دیتا ہے
اور لینا کو بھی اتنی زور سے پٹخ دیتا ہے ۔ ۔۔جتنی زور سے ۔ لینا نے زالفہ کو پٹخہ تھا ۔۔۔۔
لینا کی تو چیخے نکل رہی ہوتی ہیں ارون پھر سے لینا کے پاس آتا ہے اور پھر سے اٹھا کر پٹخ دیتا ہے اور اس کی گردن موڑ کر زمین پر پھیک دیتا ہے ۔۔
ارون تیز رفتار سے زالفہ کے پاس جاتا ہے ۔۔۔
ارون کو اُس کا چہرہ یاد نہیں آرہا ہوتا پر اچانک ہی ارون کی آنکھوں سے آنسو نکل کر زالفہ کے چہرہ پر گرنے لگتے ہیں ۔۔۔ اس کو دکھ اور تکلیف ہوتی ہے زالفہ کو اس طرح دیکھ کر اُس سے سمجھ نہیں آرہا تھا وہ کیوں اتنا درد محسوس کررہا ہے اس لڑکی کو دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔
کون ہو تم مجھے یاد کیوں نہیں آتا ۔۔۔زالفہ کو بولتا ہے ۔۔۔ پر زالفہ سے بولا نہیں جاتا ۔۔۔۔ اپنی رنگ والا ہاتھ اس کے سامنے کردیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ارون اس کے ہاتھ کو پکڑ لیتا ہے ۔۔۔
اور اُٹھا کر لے جانے لگتا ہے ۔ ۔ ۔۔۔😕😕😕
اس سے زالفہ کے سر سے لگے بلڈ کی خوشبو آتی ہے ۔۔۔ زالفہ کے درد کے وجہ سے آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں ۔۔۔
ارون روک کر زالفہ کے سر پر لگے بلڈ کو سنھگنے لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس سے یاد آتا ہے یہ خوشبو اس نے سننی ہے پہلے کئی ۔۔۔۔ ۔۔۔
زالفہ ۔ ۔ ارون کے روکنے پر آنکھیں کھول کر دیکھتی ہے ۔۔۔۔ پھر بولنے کی کوشش کرتی ہے ۔۔۔
ارون گھر چلو ۔۔۔۔
ارون کو سمجھ نہیں آتی وہ کون سے گھر کی با ت کررہی ہے ۔۔۔
مجھ کچھ یاد نہیں ۔۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں ۔۔۔
زالفہ ارون کو اشارے سے کہتی ہے تمھاری کار اس طرف ہے ۔۔۔
ارون اُس طرف جانے لگتا ہے۔ ۔۔۔